Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 10 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live

    بیروت میں لاک ڈاؤن کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے

    April 22, 2020ویب ڈیسک0

    لاک ڈاؤن کی وجہ سے بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔

    امریکہ نے غیر ملکی پناہ گزینوں کے داخلے پر پابندی لگا دی

    April 22, 2020ویب ڈیسک0

    ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کے داخلے پر پابندی کا اطلاق 60 دن کے لیے ہو گا۔

    ملیریا کی دوا سے کورونا اموات میں اضافہ

    April 22, 2020ویب ڈیسک0

    کلوروکوئین پر پہلی مرتبہ تحقیق 2012ء میں اس وقت شروع کی گئی تھی جب مشرق وسطیٰ میں فلو کی وبا پھیلنا شروع ہوئی تھی

    دنیامیں کورونامریضوں کی تعداد25لاکھ56ہزار سے بڑھ گئی

    April 22, 2020ویب ڈیسک0

    برطانیہ کے سردخانوں میں جگہ کم پڑگئی ہے اور میتوں کو محفوظ کرنے کےلیے برمنگھم کی جامع مسجد کے پارکنگ ایریا میں سردخانہ قائم کردیا گیا ہے

    خیبرپختونخوا: کورونا سے 24 گھنٹے میں 6 اموات

    April 21, 2020ویب ڈیسک0

    صوبہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 80 ہوگئی، محکمہ صحت

    گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید 82 کیسز رپورٹ

    April 21, 2020ویب ڈیسک0

    گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 283 ہوگئی ہے،محکمہ صحت

    کورونا: اسپین کا روایتی ‘بُل فائٹنگ’ تہوار ملتوی

    April 21, 2020ویب ڈیسک0

    اسپین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں اضافے کے پیش نظر 6 جولائی سے شروع ہونے والا تہوار ملتوی کردیا گیا

    پاکستان میں کورونا سے 201 افراد جاں بحق، 9ہزار565متاثر

    April 21, 2020ویب ڈیسک0

    خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ 80 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ سندھ میں 66، پنجاب 45، بلوچستان6،اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں 3،3 افراد جاں بحق ہوئے۔

    ’موجودہ حالات میں اپوزیشن کا سیاسی چورن نہیں بک رہا‘

    April 21, 2020ویب ڈیسک0

    لیگی رہنما سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے سے باز رہیں، ترجمان پنجاب حکومت

    عالمی ادارہ صحت کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر

    April 21, 2020ویب ڈیسک0

    فیڈرل کورٹ میں دائر کیے گئے دعوے میں عالمی ادارۂ صحت پر کورونا سے بچاؤ کے لیے بروقت اقدامات، منظم عالمی کوششوں اور آگہی دینے میں ناکامی کا الزام عائد کیا گیا ہے

    فیس بک کا لاک ڈاؤن مخالف مواد ہٹانے کا اعلان

    April 21, 2020ویب ڈیسک0

    ایسے تمام پیجز، پوسٹس اور تقریبات کو پلیٹ فارم سے ہٹا دیا جائے گا جن میں لاک ڈاؤن ختم کرنے اور اس کے خلاف مظاہروں میں شرکت کا کہا جائے گا

    عالمی ادارہ صحت کا لاک ڈاؤن میں آہستہ آہستہ کمی لانے پر زور

    April 21, 2020ویب ڈیسک0

    اگر لاک ڈاؤن کی پابندیوں کو عجلت میں ہٹا دیا گیا تو اس سے وبا کے پھیلاؤ میں اضافہ ہو سکتا ہے، ڈبلیو ایچ او

    پنجاب:جی ٹی روڈ سے ملحقہ اضلاع کورونا سے زیادہ متاثر

    April 21, 2020ویب ڈیسک0

    پنجاب کے140چھوٹے بڑےعلاقوں میں لاک ڈاوَن کیا ہوا ہے، کچھ شہروں میں لوکل ٹرانسمیشن سے وائرس پھیلا، یاسمین راشد

    بلوچستان میں5مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع

    April 21, 2020ایوب ترین0

    عوام سے اپیل کی گئی ہے سماجی فاصلہ برقرار رکھیں۔ حکومت نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قرنطینہ میں رکھنے کا اعلان بھی کیا ہے

    نظام صحت ناقص ہونے کے سبب دنیا کورونا وائرس کا شکار ہوئی

    April 21, 2020ویب ڈیسک0

    کورونا کے باعث عالمی برادری کی وبا سے نمٹنے کی صلاحیتیں اور کمزوریاں سامنے آگئی ہیں

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین

    دنیا کی تیز ترین لفٹ: چند لمحوں میں سینکڑوں میٹر کی بلندی طے، نیا ریکارڈ قائم

    February 10, 2026

    پاکستان کا بھارت کیساتھ کھیلنے کا فیصلہ،شاہد آفریدی کا ردعمل آگیا

    February 10, 2026

    بھارتی بورڈ نے کرکٹرز پر بڑی پابندی عائد کر دی

    February 10, 2026

    انگلیوں میں چھپی پھیپھڑوں کے کینسر کی ابتدائی علامت: ماہرین کی وارننگ

    February 10, 2026

    ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

    February 10, 2026

    خیبرپختونخواکے عوام کیلئے ہرشخص کےساتھ بیٹھوں گا،سہیل آفریدی

    February 10, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp