کورونا وائرس، پھیلاؤ کے اسباب جاننے کیلئے دائر درخواست مستردMarch 30, 2020فرح مہہ جبین0 چیف جسٹس ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ اس وقت ملک کو بڑے بحران کا سامنا ہے۔ اس وقت اتفاق اور اتحاد قائم کرنے کی ضرورت ہے