پنجاب میں کورونا مریضوں اور اموات کی شرح میں اضافے کا انکشافOctober 7, 2020ویب ڈیسک0 کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کا کہنا ہے کہ لوگوں نے احتیاط نہ کی تو ہائی رسک علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ لگانے پر غور کیا جا سکتا ہے