محکمہ صحت پنجاب نے کمیونٹی مڈوائف سروس معطل کردیApril 30, 2019دانیال عمر0 صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ایک ہفتہ قبل پنجاب میں مڈوائفری نظام لانے اعلان کیا تھا۔ پنجاب میں مڈوائفری نظام کو مزید فعال کرنے کا اعلان بھی کیا تھا۔