’کسٹم والے سندھ میں بیس اور تیس سال پرانی گاڑیاں ہی پکڑتے ہیں’October 4, 2019جاوید سومرو0 جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیے کہ ایک ہی گاڑی کو کسٹم والے بار بار پکڑ رہے ہیں،یہ ہی گاڑی 2007 میں پکڑی گئی اور دس سال بعد پھر اسی کو پکڑ لیا گیا۔