کشمیر: حریت کا مودی کو چیلنج، طالبعلم نے جام شہادت نوش کرلیاSeptember 4, 2019ویب ڈیسک0 قابض افواج کے ’سورماؤں‘ کو بزدل، بزدل اور بزدل قرار دیتے ہوئے حریت نے کہا ہے کہ ہر قسم کا جدید ترین اسلحہ رکھنے کے باوجود ہمارے پتھروں سے ڈرتے ہو۔