بھارتی فوج رات گئے بچوں کو اٹھا کر لے جاتی ہے جبکہ کئی نوجوان پیلٹ گن کا شکار ہو کر اسپتالوں میں موجود، انسانی حقوق کی کارکن کویتا کرشنن
بھارت میں آر ایس ایس کے غنڈوں کے علاوہ کسی کے لیے جگہ نہیں، فردوس عاشق اعوان
ثابت ہوگیا قائداعظم کا دو قومی نظریہ سچ تھا، دنیا کہہ رہی ہےاس سے زیادہ قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہوسکتی، چیئرمین کشمیر کمیٹی
بھارت اسرائیل سے تربیت حاصل کر رہا ہے تاکہ وہ مستقبل میں پاکستان کو تباہ کر کے کشمیر پر مکمل طور پر قبضہ حاصل کر لے
یوم سیاہ کے حوالے سے اسلام آباد اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ہم کشمیریوں پر بھارت کے جبر کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑے ہیں چاہے اس کی ہمیں کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے۔
ملک بھر میں آج یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جا رہا ہے۔
وزیر اعظم کی معاون خصوصی نے کہا کہ بلاول بھٹو کشمیر کی جدوجہد کو ابو بچاؤ اور پھوپھو بچاوؤ مہم سے نہ جوڑیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم کشمیریوں کے لیے آخری دم تک لڑیں گے۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے جس کا حل اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی روشنی میں ہی ممکن ہے۔
پروگرام کے میزبان محمد مالک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے معاملات نریندر مودی کی سوچ ہے۔
بی جے پی کے نوجوان مقبوضہ کشمیر میں زمین بھی لیں گے اور لڑکیاں بھی ملیں گی، منوہر لال کھٹر
سری نگر میں بھارت کا سیاسی، معاشی اور آئینی جنازہ نکل جائے گا، ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وزیر ریلوے
بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا کر رکھ دیا ہے، اسد مجید
بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ اے ایس دُلت نے فیصلے کو افسوس ناک قرار دے دیا














