کراچی: محمود آباد آتشزدگی، جاں بحق افراد کی تعداد چار ہو گئیDecember 29, 2020مونس سراج0 جاں بحق ہونے والوں میں خاندان کے سربراہ کے علاوہ تین کمسن بہن بھائی شامل ہیں۔