قومی ہیرو لٹل کریم کسمپرسی میں علاج کے لیے حکومتی امداد کے منتظرNovember 20, 2019ویب ڈیسک0 عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے والے کوہ پیما کو علالت کے باعث ان کے آبائی گاؤں ہوشے سے اسکردو منتقل کردیا گیا ہے۔