بلوچسستان میں 31، خیبر پختونخوا10، پنجاب4 اور سندھ میں 7 اضلاع ٹڈی دل سے متاثر ہوئے ہیں، این ڈی ایم اے
ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کیا جائے، ن لیگی رہنما
مقامی کسان اپنی مدد آپ کے تحت ٹڈی دَل کو بھگانے میں مصروف ہیں۔
جہاں کورونا وائرس کے کیسز زیادہ ہوں وہاں لاک ڈاؤن سخت کیا جائے۔
لیگی رہنما کا کورونا وائرس کے پیس نظر گندم کے خریداری مراکز میں سخت حفاظتی اقدامات کرنے پر زور
سال 2019 میں بیج کی 20 کلو بوری کی قیمت 3100 روپے تھی۔
بیرون ملک سے چینی منگوانے کی سمری وزیراعظم کی منظوری کے بعد ای سی سی کو بھجوائی گئی ہے
حکومت پہلے چینی اور گندم درآمد کرتی ہے پھر قلت پیدا ہونے پر برآمد شروع ہو جاتی ہے،درخواست
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر نے کہا کہ آٹا بحران کے ذمہ دار اقتصادی رابطہ کمیٹی اور کابینہ کے اراکین ہیں اس کی بھی تحقیقات کی جانی چاہیے۔
باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان میں چینی قیمت100روپے فی کلو تک جا سکتی ہے
صوبائی وزیر زراعت نے کہا کہ حکومت کسانوں کے لیے کسان کارڈ کا نیا پیکج لا رہی ہے جو ابتدائی طور پر تین اضلاع میں شروع کیا جائے گا۔
ہمارے 95 فیصد مطالبات منظور کرلیے گئے ہیں، ہم دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں، چیئرمین کسان اتحاد
تین چار سالوں سے ملک بھر کے ہلدی کے کسان سخت مشکلات کا شکار ہیں۔ وہ متعدد مرتبہ اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرچکے ہیں۔
چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان زراعت سے ہی بے روزگاری کو ختم کر سکتا ہے۔
پارٹی رہنماؤں نے جو تجاویز پیش کی ہیں وہ قیادت کو پیش کردی گئی ہیں، ذرائع














