شہر اقتدار کی گرین بیلٹس پر کھیلوں کے نام سے قبضوں کا انکشافJuly 4, 2019جاوید سومرو0 یہ انکشاف اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے جو سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی ہے۔