معاملہ لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس سپریم کورٹ کے پاس بھیج دیا گیا۔
امتحانی مرکز میں چھ طالبات کو حجاب اتارنے کا حکم دیا گیا تاہم طالبات نے انکار کردیا
مسلم فورم نے بھارت کے صدر رام ناتھ کووند کو خط لکھ دیا
امتحانی مرکز میں حجاب پہننے والی ہر طالبہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی، وزیر داخلہ اراگا جانیندرا
ریاست کرناٹکا کے ضلع شیوموگا میں حجاب کے معاملے پر کشیدگی برقرار ہے
حزرہ شفا کے والد کے ہوٹل پر جنونیوں کے جتھے نے حملہ کیا اور بھائی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
ریاست کرناٹک کے شہر تمکرو میں لڑکیوں کے کالج کے سامنے احتجاج کرنے والی دس طالبات کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
کرناٹک میں حجاب پر پابندی کیخلاف ارکان کویتی پارلیمنٹ نے اسپیکر کو خط لکھ دیا
حجاب اسکول کے باہر پہنیں، ہیما مالنی
سونم کپور نے پوسٹ ڈیلیٹ کر دی
کسی بھی ریاست کو کسی کی ذاتی اور مذہبی آزادی میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے، احتجاجی طالبات
تعلیمی اداروں کی بندش میں مزید اضافے کا فیصلہ آج رات تک کردیں گے، وزیراعلیٰ کرناٹک
حجاب معاملے میں کیوں کودیں؟ہائی کورٹ کو پہلے فیصلہ کرنے دیں
مسکان نے تعلیمی ادارے میں اللہ اکبر کا نعرہ کیوں لگایا؟ کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی نگیش کا استفسار
حجاب پر پابندی کے تنازع پر تعلیمی ادارے تین دن کے لیے بند رہیں گے













