پرواز اے کے این 140 مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچی، وفاقی وزیر مصدق ملک نے طلباء کا استقبال کیا
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6 ریکارڈ کی گئی۔
ٹک ٹاک کی وجہ سے بچوں کی ذہنی نشوونما اور مجموعی شخصیت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
نماز جنازہ بھی بہت کم افراد کی موجودگی میں ادا کی جائے گی۔
چین پاک اقتصادی راہداری منصوبہ ( سی پیک )حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،عمران خان
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری اور تجارت کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔





