ترکی نے راس العین اور تل ابیض پر کنٹرول حاصل کر لیاOctober 14, 2019ویب ڈیسک0 ترک حمایت یافتہ گروپ سرئین نیشنل آرمی نے شام کے سرحدی شہروں راس العین اور تل ابیض پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔