کراچی کو پانی فراہم کرنیوالی پائب لائن کی مرمت کا کام تاخیر کا شکارDecember 2, 2020ویب ڈیسک0 کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ حکام کے مطابق لائن کی مرمت کا کام 3 دسمبر کے بجائے 7 دسمبر سے شروع کیا جائے گا