نصرت سحر عباسی کے بلاول پر طنز کے تیرAugust 26, 2019ویب ڈیسک0 جس طرح بیان دیا گیا کہ ’بارش آتی ہے تو پانی آتا ہے‘ اب کوئی بیان دے کہ جب بارش آتی ہے تو مکھیاں بھی آتی ہیں، رکن سندھ اسمبلی