دستاویزات چوری میں مودی کا نام آ رہا ہے، راہول گاندھیMarch 7, 2019ویب ڈیسک0 راہول گانڈھی نے کہا کہ کاغذات کی گمشدگی رافیل طیاروں کی کرپشن پر مودی کے خلاف مقدمہ چلانے کا ثبوت ہے۔