معاشی صورتحال مستحکم ہونے پر کاروباری برادری کا اعتماد بحال ہوا ہے،وزیراعظم عمران خانNovember 11, 2019ریحان سید0 وزیراعظم نے کہا کہ معاشی استحکام کو مزیدمستحکم کرنا اور سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کے آسانیاں پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔