ہنڈائی سعودی عرب میں کار پلانٹ لگائے گا، معاہدہ ہو گیاOctober 23, 2023ویب ڈیسک0 منصوبے کا مقصد ہر سال پچاس ہزار گاڑیاں تیار کرنا ہے جس میں الیکڑک گاڑیاں شامل ہیں