دو کروڑ سے زائد آبادی والے شہر کراچی میں اس وقت چھ اضلاع ہیں اور ساتواں کیماڑی ہوگا
جو اسامیاں ختم کی جا رہی تھیں ان میں اکثریت انتظامی عہدوں کی ہے۔ بہت سارے اداروں کے سربرہان کی اسامیاں بھی خالی ہیں جن کو ختم نہیں کیا جا سکتا
وزیراعظم عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی کابینہ اجلاس میں بٹھا سکتے ہیں، معاون خصوصی
دیکھنا یہ ہے کہ دہری شہریت پر قانون اور آئین کیا کہتا ہے؟وزیرخارجہ
ایسا قانون بنادیں کہ پڑھائی اور روزگار کی غرض سے بیرون ملک جانے والوں کو وطن واپس آنے کی اجازت نہ ہو، معاون خصوصی
دو سابق وزرا عاطف خان اورشکیل احمد کی واپسی کے راستے تاحال مسدود ہیں
اجلاس میں پنجاب کابینہ سے گندم ریلیز کرنے اور قیمت مقرر کرنے کی منظوری لینے کا فیصلہ کیا گیا۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
اپوزیشن کااحتساب ہوتا ہے تو حکومتی ارکان کا بھی ہوناچاہیے، غلام سرورخان
تمام وزارتوں کو خط لکھ کر اطلاع دی ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیرتعینات تمام افسران کوفارغ کیا جائے
ذخیرہ اندوزی میں ملوث ادارے کے ملازمین کے بجائے مالک کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ذخیرہ اندوزی کی نشاندہی کرنے والے افراد کو ضبط کی جانے والی اشیا کی مالیت کا دس فیصد بطور انعام دیا جائے گا، آرڈیننس
وفاقی حکومت نے سخت سزاؤں پر مشتمل آرڈی ننس تیار کرلیا ہے۔
ارباب شہزاد کو مشیر کے عہدے سے ہٹانا تبدیلی ہے ، وفاقی وزیر ریلوے
طلبا کو چین سے واپس لانے کی درخواست قابل سماعت نہیں، لیکن عدالت بچوں کے والدین کو مطمئن کرنے کے لئے سن رہی ہے، چیف جسٹس
خیبر پختونخوا کی کابینہ سے فارغ کیے گئے وزرا کو دوبارہ کابینہ میں لینے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، وزیردفاع کی بات چیت














