حکومتی فیصلے کے تحت مٹی کا تیل اورلائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
حکومت نے بجٹ میں 363 ارب کے نئے ٹیکس لگائے ہیں، رہنما مسلم لیگ ن
کمپنی چین میں پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت جاری رکھے گی
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 20 پیسے تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت خزانہ کو موصول ہوگئی ہے
حکومت نے اوئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری مسترد کر دی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 108 روپے 56 پیسے پر برقرار رہےگی
ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے کمی کی تجویز
حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.88 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔
ڈیزل 10 روپے، مٹی کا تیل 7 اور لائٹ ڈیزل ساڑھے 5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش
اوگرا نے ڈیزل بھی 9روپے57 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی ہے
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی ہے
ڈیزل کی قیمت چار روپے اضافے کے بعد 105 روپے 43 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
یکم دسمبر سے پیٹرول 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت بھی 2 روپے50 پیسے تک بڑھ سکتی ہے۔










