پاکستان میں فیس بک کا کردار قابل ستائش ہے، فروغ نسیمJanuary 16, 2020جاوید سومرو0 فیس بک پاکستان میں ہونے والی قانون سازی سے متعلق اطلاعات لوگوں تک پہنچانے کا ایک اہم ذریعہ ثابت ہو سکتا ہے، وفد سے گفتگو