پاک فوج اور بھارتی فوج میں بہت فرق ہے، ہم فوجی روایات کی پیروی کرتے ہوئے صرف دشمن کی فوجی چوکیوں کونشانہ بناتے ہیں۔
آئی ایس پی آر نے کہا کہ اگر بھارت لائن آف کنٹرول کا دورہ نہیں کرنا چاہتا تو ہمارے دفتر خارجہ کو جگہ ہی بتا دیں۔
چین کی عسکری قیادت نے پاکستانی مؤقف کی حمایت پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے دوران کی جو پیپلز لبریشن آرمی کے ہیڈ کوارٹرز میں ہوئی۔
چین کے گزوبہ گروپ کارپوریشن کا پاکستان میں توانائی کے شعبے میں کاروبار کے نئے راستوں کی تلاش میں دلچسپی کا اظہار
ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ بھارتی میڈیا 2 پاکستانیوں کو دہشتگرد قرار دے رہا ہے جو 21 اگست کوغلطی سے لائن آف کنٹرول پار کرگئے تھے
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ 6ستمبرکی مرکزی تقریب جی ایچ کیوصبح ساڑھے8بجےہوگی ۔ میری درخواست ہےشہدا کی گلی اور محلوں میں ضرورجائیں۔
جنگیں صرف ہتھیاروں اور معیشت سے نہیں بلکہ جذبہ حب الوطنی، عوام کے اعتماد اور سپاہ سالار کی قابلیت پر لڑی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج
یوم دفاع و شہدا 6 ستمبر 2019۔ پچھلے سال کی طرح آئیں ہر شہید کے گھر چلیں۔
میزائل 290 کلومیٹر تک مختلف نوعیت کے وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ”کشمیر بنے گا پاکستان“ تقریبات کا حصہ ہو گا
ایل او سی پر بھارتی فوج نے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کرکے تین پاکستانی فوجی جوانوں کو شہید کردیا تھا۔
اب کی بار کا جواب 27 فروری سے کہیں زیادہ بھاری ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ میرحاصل بزنجو نے سینیٹ الیکشن ہارنے پرایک ادارے کے سربراہ فوجی افسر کے خلاف الزام تراشی کی
سینیٹرمیر حاصل بزنجو کا بیان قومی ادارے کے سربراہ کو متنازعہ بنانے کے مترادف ہے، میجر جنرل آصف غفور
بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں مقبوضہ کشمیر میں ناکامی کا نتیجہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر











