پاکستان ریلوے کراچی کے سب سے بڑے منصوبے سے پیچھے ہٹ گیاAugust 6, 2019غیاث الدین0 ڈی ایس ریلوے نے سپریم کورٹ میں یہ کہہ کر جان چھڑالی کہ منصوبہ چین پاک اقتصادی راہداری( سی پیک) میں شامل ہوگیاہے اور ٹریک پر گرین لائن کا منصوبہ کھڑا ہوچکا ہے۔