بیٹے سے غلطی ہوئی ہے ، مہربانی کرنا اسے کچھ مت کہنا ، ماں کی پولیس اہلکاروں سے التجا
بیٹے سے غلطی ہوئی ہے ، مہربانی کرنا اسے کچھ مت کہنا ، ماں کی پولیس اہلکاروں سے التجا
تصادم کے دوران قیدی نے پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔اس موقع پر موجود دیگر اہلکاروں اور قیدیوں نے بیچ بچائو کرایا۔