این او سی کی شرط ختم ہونے پر پہلے امریکی ولاگر کا آزادکشمیر کا دورہApril 29, 2019ثاقب علی حیدری0 امریکی شہریت رکھنے والے 27 سالہ ڈریو بنسکی نے آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور اس سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع خوبصورت سیاحتی مقام پیرچناسی کا رُخ کیا۔ اس سے قبل وہ پاکستان کے دیگر شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور جاچکے ہیں۔