محمد عباس کو آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ مل گئیApril 11, 2019ویب ڈیسک0 ڈریم ٹیسٹ ٹیم کا اعلان 22 جنوری کو ہوا تھا جس میں دنیا کے دیگر نامور کرکٹرز کے نام بھی شامل ہیں۔