جب آئی ایم ایف سے معاہدہ طے ہوا تھا اسی وقت ان کا نام طے ہو گیا تھا، بڑا دعویٰ
وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ۔
وفاقی مشیر خزانہ کسی بھی معاملے میں نیب سے مکمل تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزارت خزانہ
ملک میں آٹے، چینی اور پیازکی قیمتیں کم ہوئی ہیں، سیکریٹری خزانہ کی مشیر خزانہ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس کو بریفنگ
وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس
ای سی سی نے روس سے حکومتی سطح پر گندم درآمد کرنے کی بھی اجازت دے دی۔
وزارتیں بڑھتی ہوئی قیمتوں پر کنٹرول کے لیے اقدامات کریں، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ہدایت
گیس میٹرز کے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا
وفاق کی پچ پر گاس بھی موجود ہے اور باری بھی بالرز کی ہے، عید کے بعد وفاقی حکومت کے وکیل مکمل تیاری کر کے آئیں، لاہور ہائیکورٹ
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت خصوصی تھنک ٹینک کا اجلاس
مشیر خزانہ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں چھ ترجیحی ڈومینز کا انتخاب کرلیا گیا۔
عالمی معیشت میں 2021 سے قبل بہتری ممکن نظر نہیں آتی ہے، مشیر خزانہ کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس
مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس کو بتایا گیا کہ کمیٹی 28 اپریل تک رپورٹ مکمل کرلے گی۔
ریلیف پیکج کے بہترین استعمال کو یقینی بنایا جائے، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ
صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر لائحہ عمل بنا رہے ہیں تاکہ مستحقین کی مدد کریں، عبدالحفیظ شیخ








