آئی ایم ایف کا ہر حکم نہیں مان سکتے، آپ نے پچھلی حکومت کا کام کرنا ہے تو پھر ہمیں آنے کی کیا ضرورت تھی؟ لیگی سینیٹر وزیر پر برہمSeptember 21, 2022جاوید سومرو0 سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ریاستی ملکیتی اداروں کی گورننس اینڈ آپریشن ترمیمی بل کثرت رائے سے مسترد کردیا گیا۔