بارشوں میں ہونے والے شہریوں کے نقصانات کا تخمینہ لگا کر زر تلافی کرنے کا بھی اعلان، میاں شہباز شریف کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فونک گفتگو
آنے والے دنوں میں حالات سے فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر کا ورکرز کنونشن سے خطاب میں انتباہ
ایم کیو ایم والے بڑے اسمارٹ اور پڑھے لکھے لوگ ہیں، ان کے ساتھ طویل مدتی پارٹنر شپ چاہتے ہیں، وفاقی وزیر ہوابازی و ریلوے کی ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ
ن لیگ اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان 27 نکاتی معاہدہ طے پا گیا۔
پہلے قائد اعظم کا پاکستان تھا، اب اس کو بھٹو کا پاکستان بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
بہادرآباد گیا تو تحریک کو بچانے کے لیے گیا تھا، پی آئی بی کالونی میں منعقدہ جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب
مہاجر قومی موومنٹ کا وفد چیئرمین کا پیغام لے کر پہلی مرتبہ ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد پہنچ گیا۔
حکومت اور اپوزیشن کو مل کر فیصلہ کرنا چاہیے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی میڈیا بریفنگ
پیپلزپارٹی کے حکمران خاندان کو 250 ارب روپے جاتے ہیں، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
پیپلزپارٹی نے پینے کے پانی کے منصوبے کو ناکام کرنے کی کوشش کی، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
ہم نے حیدرآباد یونیورسٹی کے لیے تین سالوں میں جتنی کوشش کی، اتنی اگر 30 سالوں میں کرتے تو کئی یونیورسٹیاں بن جاتیں، کنوینر ایم کیو ایم
ہم اس حوالے سے اتنا ہی الزام لیں گے جتنا حکومت میں ہمارا حصہ ہے، کنوینر ایم کیو ایم
پیپلزپارٹی بھٹو کے پاکستان کیلیے کام کرتی ہے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان کا لیبر کنونشن سے خطاب
یہاں دو پاکستان ہیں، ایک جناح کا پاکستان اور دوسرا بھٹو کا پاکستان۔ کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
وزیراعظم عمران خان سے ہونے والی ملاقات میں پہلی مرتبہ عام آدمی کی زندگی سے متعلق بات چیت ہوئی ہے، ایم کیو ایم پاکستان











