پہلا مطالبہ شفاف مردم شماری اور دوسرا مطالبہ شفاف مردم شماری کی بنیاد پر فوری انتخابات ہیں، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان کا پریس کانفرنس سے خطاب
خرم دستگیر نے ہونے والی ملاقات میں ایم کیو ایم کے مطالبے کی تائید کی اور مثبت پیشرفت کی یقین دہانی بھی کرائی۔
فیصلہ کیا ہے کہ 12 مارچ کو کارکنان کا ایک بڑا جنرل ورکرزکنونشن کیا جائے گا، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان کا جنرل ورکرز کنونشن سے خطاب
بہادرآباد کا دفتر فوارہ چوک پر منتقل کیا جائے گا، آج شہر کا محسن، شہر کا بیٹا دنیا سے رخصت ہو گیا، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان کا ورکرز کنونشن سے خطاب
بابر غوری واپس آ رہے ہیں، سیاست سے متعلق فیصلہ خود کریں گے، ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر کا خطاب
کراچی اور حیدرآباد کو کسی اور کے حوالے کرنے کی سازش کی گئی لیکن ہم نے ناکام بنا دی، کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کا پریس کانفرنس سے خطاب
ایم کیو ایم پاکستان کے ورکرز کنونش سے ڈاکٹر فاروق ستار اور سید مصطفیٰ کمال کا خطاب
باجوہ صاحب! نے ملاقات میں کہا ہم نیوٹرل ہیں آپ اپنے فیصلے خود کریں، کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کی ’پاکستان ٹونائٹ‘ میں گفتگو
وزیراعظم کو تحفظات سے آگاہ کردیا، آصف زرداری نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
وفاقی وزیر سردار ایاز صادق کل ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد پہنچیں گے، ذرائع
غلط حلقہ بندیاں کرنے والوں کے حلق میں حلقہ بندی پھنس جائے گی، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان کا جنرل ورکرز کنونشن سے خطاب
لاپتہ افراد کے معاملے پر قانون سازی کے لیے تیار ہیں، لوگوں کے لاپتہ ہونے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان کا پریس کانفرنس سے خطاب
زبانی جمع خرچ کا وقت چلا گیا، اب عملی اقدامات کریں گے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
شہر کے 300 سے زائد بیٹے ڈاکوؤں نے اب تک قتل کردیے ہیں، سپریم کورٹ کو اسٹریٹ کرائمز کی صورتحال پر از خود نوٹس لینا چاہیے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان کا پریس کانفرنس سے خطاب
ایسا کوئی راستہ اختیار نہ کیا جائے جس سے جمہوریت کو خطرہ ہو، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان











