کورونا: ویکسینیشن نہ کرانا اور کم ٹیسٹ، نئی اقسام کی پیدائش کا سبب ہیں، عالمی ادارہ صحتDecember 2, 2021ویب ڈیسک0 دنیا کے وہ ممالک جو ڈیلٹا کو روکنے کے لیے مناسب بندوبست نہیں کررہے ہیں تو وہ اومی کرون کو بھی نہیں روک سکیں گے، ڈاکٹر تیدروس