بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر 160 روپے 62 پیسے پر بند ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قدر میں کمی اور سونے کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔
ماضی میں ڈالر کو جان بوجھ کر سستا رکھا گیا، عبدالحفیظ شیخ
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 2 ارب ڈالر سے زائد رقوم وطن بھیجی ہیں، اسٹیٹ بینک
انٹربینک میں ڈالر 164.50 روپے سے کم ہو کر 164.32 روپے پر بند ہوا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر 165.88سےکم ہوکر 165.70روپےپر بندہوا، فاریکس ڈیلرز
صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 650 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 15 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔
20 پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت 168.80 سے 169 روپے پر پہنچ گئی ہے۔
سونےکی فی تولہ قیمت 2800 روپے اضافے سے ایک لاکھ 22 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔
انٹربینک میں ڈالر 168.16 روپے کا ہوگیا، فاریکس ڈیلرز
فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر167.46 روپے سے بڑھ کر167.64روپے پربند ہوا
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 167 روپے کا ہو گیا۔
جمعے کے روز انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہونے کے بعد 166.35 روپے پر بند ہوا ہے، فاریکس ڈیلرز
انٹربینک میں ڈالر 166.95 سے کم ہو کر 166.76 روپےکا ہو گیا ہے، فاریکس ڈیلرز
صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 300 روپے ہو گئی











