انٹر بینک میں ڈالر 2 سال کی کم ترین سطح 153.30 روپے کا ہو گیا۔
انٹر بینک میں ڈالر 155.85 روپے پر بند ہوا ، فاریکس ڈیلرز
انٹربینک میں ڈالر 160.75 سے بڑھ کر160.80 روپے کا ہو گیا۔
ایک بٹ کوائن کی قیمت پاکستانی روپے میں 57 لاکھ روپے سے بڑھ گئی ہے
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 160.33 روپے پر بند ہوا
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 159.83سے بڑھ کر 159.98روپے پر بند ہوا
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 159.97روپے کا ہوگیا
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 62 روپے اضافے کے بعد 160.71 پیسے کا ہو گیا۔
فی الحال امریکی ڈالرز والی ڈیجیٹل کرنسی پیش کی جارہی ہے اور دیگر کرنسیوں کو بعد میں پراجیکٹ کا حصہ بنایا جائے گا
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 159.28 پیسے پر بند ہوا
فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 160.62 روپے پر بند ہوا
مالی سال 2021 میں ترسیلات زر میں ریکارڈ 9.4 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 158.49 کی سطح پر بند ہوا
انٹربینک میں ڈالر 37 پیسے سستا ہو کر 159 روپے 9 پیسے پر بند ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے سستا ہو کر 159.30 پیسہ کا ہو گیا۔
کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 339 پوائنٹس کم ہو کر 40,731.61 پر بند ہوا۔









