انٹربینک مارکیٹ میں 3 روپے 50 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 265 روپے کا ہو گیا
بھارتی تاجروں نے اپنی حکومت کو ڈالر کے بجائے درہم میں ادائیگی کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
کمپنی نے تمام تر مشکلات کے باوجود اپنے ملازمین کیلئے غیر معمولی اقدامات اٹھائے۔
میں نے پہلے کہا تھا سازش کامیاب ہونے دی تو حالات خراب ہوں گے۔
انٹر بینک میں ڈالر مزید 2 روپے57 مہنگا ہو گیا
حکومت نے ڈالر کی کیپنگ کیا ختم کی ڈالر کو تو جیسے پر لگ گئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب 60 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں، رپورٹ
لوگوں کے پاس بے حساب ڈالرز پڑے ہیں لیکن حکومت کے پاس نہیں ہیں، ملک بوستان کا ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اجلاس سے خطاب
دباؤ برقرار رہا تو مہنگائی بڑھ سکتی ہے، افواہوں کی وجہ سے بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک کا پریس کانفرنس سے خطاب
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 36 فیصد کمی ہوئی
مفتاح اسماعیل سے پوچھیں کہ وہ 6 ماہ میں کتنے پیسوں کا انتظام کر کے گئے ہیں؟ آئی ایم ایف نہیں آتا تو مینج کریں گے، وفاقی وزیر خزانہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پاکستان کو ملنے والی رقم ایشین انفراسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک سے موصول ہوئی۔
ہمیں کھڈے سے کیسے نکلنا ہے؟ اس پر ہم نے پلاننگ شروع کردی ہے، سابق وفاقی وزیر خزانہ کا سیمینار سے خطاب
موجودہ سال 32 سے 34 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر خزانہ کی ن لیگ کی تقریب سے خطاب
پاکستان میں بھی اب بلیو ٹک حاصل کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔













