انسداد دہشتگردی کی عدالت کا مفرور ملزمان کی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کا بھی حکم
انسداد دہشتگردی کی عدالت کا مفرور ملزمان کی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کا بھی حکم
سی ٹی ڈی نے رپورٹ میں کہا تھا کہ کیس میں اب تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا، جب تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوتا کیس داخل دفتر کیا جائے
پولیس چیف امیر شیخ کے مطابق چینی قونصل خانے پر حملے کی منصوبہ بندی بھارتی خفیہ ایجنسی کی ایما پر افغانستان میں ہوئی تھی