پاکستانی میڈیا سی پیک بارے معروضی اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ کا حصہ بنے، مقررینDecember 17, 2023ویب ڈیسک0 پاکستانی میڈیا دونوں ممالک کے لئے سود مند سی پیک کو فروغ دینے کیلئے مثبت کردار ادا کر رہا ہے،چینی سفارتخانے کی پولیٹیکل اینڈ میڈیا سیکشن قونصلر با ژونگ