چینی باشندوں کے لیے ویزہ فری ملک قرار دینے سے سیاحت کو فروغ حاصل ہو گا جس کا منطقی نتیجہ ملکی معیشت پہ مرتب ہوگا۔
افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کی جانب سے کیے جانے والے دعوے کے جواب میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے وضاحتی بیان جاری کردیا۔
امریکی سینیٹ نے اپنی تشویش کا اظہار اس اطلاع کے بعد کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے چینی کمپنی کو حیفا کی بندرگاہ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
چین نے ایسی مشین ایجاد کرلی ہے جو بچوں کے چہرے کو اسکین کرکے ان کے پوشیدہ جذبات سے بھی آگاہی حاصل کرلیتی ہے۔
ایک شخص کو 7.25 ڈالر کا جرمانہ کیا گیا ہے جو کیمرے کے سامنے اپنی گال کھجا رہا تھا
ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں تمام امریکی ٹیلی کام کمپنیوں کو اجازت کے بغیر غیر ملکی ساز و سامان خریدنے اور نصب کرنے پر پابندی عائد کی ہے
گوگل کی جانب سے ہواوے کمپنی پرعائد کی جانے والی پابندی کے باعث پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے حکام نے سر جوڑ لیے ہیں۔
منگل کو چین میں پاکستانی وفد کے ایف اے ٹی ایف حکام سے غیر رسمی مذکرات بھی ہوئےجو ساڑھے چھ گھنٹے جاری رہے
دوسری جانب چینی باشندے کی پاکستانی لڑکی کے ساتھ شادی کا ایک اور کیس بھی سامنے آیا ہے۔
سینیٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا گیاہے کہ چینی کنٹریکٹر کی جانب سے گوادر ائیرپورٹ پر تعمیراتی کام جون 2019 سے شروع ہوگا۔
زمینی راستوں سے شہریوں کو اسمگل کرنے والا ایک گینگ بھی پکڑ لیا ہے، ڈائریکٹر ایف آئی اے
ایران کے لوہے، اسٹیل، ایلومینیم اور تانبے کے شعبوں کو پابندیوں کا نشانہ بنایا گیا ہے جن کی برآمدات سے کل ایرانی معیشت کا دس فیصد حاصل ہوتا ہے۔
شادی کے بعد چین چلی گئی تھی جہاں شوہر ژانگ شوچن اس پر تشدد کرتا تھا، متاثرہ لڑکی کا مؤقف
پاکستانی اور چینی خلانوردوں کو مشترکہ طور پراب خلائی مشن پر بھیجا جائے گا اور چین پاکستان کی خلائی تحقیق میں مدد و تعاون فراہم کرے گا۔
افغانستان سے امریکی افواج نکالنے کی خواہش مند ٹرمپ انتظامیہ کو اب اس ضمن میں روس اور چین کی بھی حمایت و تعاون حاصل ہو گیا ہے۔














