عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے اسے ہنگامی صورتحال قرار دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کو عالمی وبا قرار دینا قبل از وقت ہوگا
حکام نے وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کے لئے 1 کروڑ افراد پر مشتمل شہر ووہان کو مکمل طور سیل کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔
کرونا وائرس سی فوڈ اور جانوروں سے انسانوں میں پھیلاتا ہے جس کا اب تک کوئی علاج دریافت نہیں ہوا ہے۔
اس ضمن میں تحقیق کے لئے جاپانی حکومت نے 2.03 ارب ڈالر مختص کر دیئے ہیں۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس نے بھی کشمیریوں کی حمایت کی ہے
2020 میں بھی کئی چیلنجوں کا سامنا ہے لیکن یہ چیلنج پاکستان یا چین کی طرف سے نہیں ہیں بلکہ دشمنوں کی طرف سے ہیں۔یاؤجنگ کا انتباہ
قومی و اسڑٹیجک فیصلوں کا اہم ترین فورم بارہ اراکین پر مشتمل ہوگا اور اس کے چیئرمین وزیراعظم ہوں گے
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو تمام مسلمان ممالک سے بات کرسکتا ہے۔ چیئرمین اسٹریٹیجک پالیسی پلاننگ سیل
پراسرار وائرس میں مبتلا 41 افراد کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جن میں سے سات کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔
اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق دوسرے ممالک کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کا احترام اورطاقت کا یک طرفہ استعمال سے گریز کیا جائے۔پاکستان
چینی آئی ٹی کمپنی کی مدد سے شروع کی جانے والی انٹرنیٹ سروس اس سال بھارت میں صارفین کو دستیاب ہوگی
نئے سال کے آغاز پر دنیا بھر میں 3 لاکھ 92 ہزار بچوں کی پیدائش ہوئی جس میں پاکستان کا 4.28 فیصد حصہ ہے۔
عمارت میں فارن سروس اکیڈمی کو منتقل کر دیا جائے گا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ
پاکستان کی سولہ رکنی ٹیکنیکل کمیٹی وفاقی وزیر حماد اظہر کی قیادت میں بیجنگ میں ایف اے ٹی ایف حکام سے مذکرات کرے گی۔
چین کی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات کو آسیان ممالک کے مساوی مراعات و سہولتیں حاصل ہوں گی۔














