وائرس سے دنیا بھر میں ایک لاکھ 3 ہزار 168 افراد متاثر ہیں جبکہ ستاون ہزار ایک سو تینتالیس افراد صحت یاب ہوچکے ہیں، عالمی ادارہ صحت
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 3 ہزار 497 ہو گئی۔
بیجنگ جانے والے مسافر شیخ محمد گلفام کے سامان سے سرجیکل ماسک کے 12 پیکٹس برآمد ہوئے۔
کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد80 تک پہنچ گئی ہے۔ اٹلی میں ایک سو سینتالیس، مریکہ میں بارہ افراد ہلاک، اور ایران میں ایک سو سات افراد اس وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں
بڑی تعداد میں وینٹی لیٹرزتیا ر رکھیں کیوں کہ کورونا کے مریضوں کے لیے آکسیجن تھراپی اہم علاج ہے، عالمی ادارہ صحت
ہواوے اب تک اپنا ایپلیکیشن اسٹور، آپریٹینگ سسٹم اور اور موبائل سروسز سسٹم لانچ کر چکا ہے۔
ٹڈی بطخ کی مرغوب غذا ہے جہاں مرغیاں دن میں 70 ٹڈیاں ہی کھا پاتی ہیں بطخوں کی خوراک ان سے تین گنا زیادہ ہے۔
پانچ سے چھ ہزار زائرین کورونا وائرس کی وجہ سے تفتان میں پھنسے ہوئے ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت
چینی حکام نے بتایا کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد میں سے 29 ہزار 775 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
تیل کی کھپت اور کاروباری کیلئے دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ، چین میں کورنا وائرس کے سبب معاشی سرگرمیاں نا ہونے کے برابر ہیں جس کے اثرات عالمی منڈیوں پر بھی پڑ رہے ہیں
دنیا بھر میں اب تک کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2600 سے تجاوز کر گئی ہے
چین کے باہر وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد کم ہے لیکن انفیکشن کی صورتحال تشویشناک ہے
پابندی کی بنیادی وجہ کورونا وائرس کا خطرہ بتایا گیا ہے۔
مولانا فضل الرحمان ملک کے اہم سیاستدان ہیں، جے یو آئی اور چینی کمیونسٹ پارٹی کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں۔ یاؤ جنگ
کورونا وائرس سے اب تک 73 ہزار336 افراد متاثر ہو چکے ہیں جن میں سے 11 ہزار 795 افراد کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔












