آپ سیاسی مسائل کا حل نکالیں، ہم اس پر کوئی وضاحت نہیں چاہتے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
تین رکنی بینچ نے فنڈ جاری نہ کرنے پر وفاقی حکومت کو دھمکی دی، راجہ پرویز اشرف کا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط
چیف جسٹس کی عدم دستیابی کی وجہ کیسز ڈی لسٹ کئے گئے، ترجمان سپریم کورٹ
آئین پارلیمنٹ کو ریاست میں قوانین وضع کرنے کا اختیار اور اہم ذمہ داری تفویض کرتا ہے
ریفرنس میں آئین کے آرٹیکل 209 اور ججز کوڈ آف کنڈکٹ کی دفعہ تین تا چھ اور نو کو بنیاد بنایا گیا
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے 4 اپریل کے حکم پر عملدرآمد کیا ہے۔
ہم پی ٹی آئی سے ڈیڈ لاک نہیں بلکہ ڈائیلاگ چاہتے ہیں۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے متنازعہ فیصلوں سے سپریم کورٹ جیسے معزز ادارے کو تقسم کر دیا۔
چیف جسٹس پی ٹی آئی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے بجائے فی الفور مستعفی ہو جائیں، قائد ن لیگ
چیف جسٹس کو چاہیے کہ الیکشن کیس پر فل کورٹ بنا دیں، میاں شہباز شریف کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
ریڈ زون کے داخلی راستوں پر جھگڑے ہو رہے ہیں
عدالتی کارروائی پبلک ہوتی ہے لیکن ججز کی مشاورت پبلک نہیں ہوتی
سماعت کے بعد کچھ ملاقاتیں کروں گا، پیر کا سورج اچھی نوید لے کر طلوع ہوگا، سماعت ملتوی
ملک بھر میں ایک ہی دفعہ انتخابات نہ ہونے پر بیس ارب روپے اضافی خرچ ہوں گے، اٹارنی جنرل
ازخود نوٹس کا فیصلہ چیف جسٹس اور 2سینئرترین ججز کریں گے جب کہ کیس کے فیصلے کیخلاف اپیل 30دن میں دائر ہوسکے گی۔













