چیف جسٹس نے نئے سال کی عدالت پالیسی کا بھی اعلان کر دیا۔
عدالت نے سرکاری زمین پر پیٹرول پمپس کے قیام سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔
چیف جسٹس نے کہا کہ آدھا کراچی بجلی سے محروم ہے تو آدھے شہر میں بجلی نہی ہوتی۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پورا کراچی اب گوٹھ بن گیا ہے۔
چیف جسٹس گلزار احمد نے کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔
چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ہمیں اپنی پوزیشن کا بخوبی اندازہ ہے اور ہم جانتے ہیں کہ ہمارا کیا کردار ہونا چاہیے۔
ہم اس معاملے پر ایگزیکٹو کے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس
میں نے ہمیشہ وہ کیا جسے درست سمجھا۔ میرے لیے یہ اہم نہیں کہ دوسروں کا ردعمل یا نتائج کیا ہو سکتے ہیں، آصف سعید کھوسہ
پاناما کیس سننے والے پانچ رکنی بینچ کا بھی حصہ رہے اور انہوں نے اپنے اختلافی نوٹ میں مشہور اطالوی ناول گاڈفادر کا ڈائیلاگ لکھا ’ہر بڑی دولت کے پیچھے جرم کی ایک داستان چھپی ہوتی ہے‘
خواجہ نوید ایڈووکیٹ نے کہا کہ فروغ نسیم انتہائی قابل آدمی ہیں ان سے غلطی کی امید نہیں۔ ہو سکتا ہے حکومت نے فروغ نسیم سے مشاورت کے بغیر ہی فیصلہ کر دیا ہو۔
اٹارنی جنرل نے کہا کہ یہ اہم اور حساس نوعیت کا کیس ہے اس لیے التوا کی درخواست نہیں کر رہا، آج عدالت دوسرے فریق کو سن لیں تاکہ سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی نہ ہو۔
جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہا کہ پورے ملک میں اکتیس سو ججز ہیں جنہوں نے چھتیس لاکھ مقدمات کے فیصلے سنائے یہ کہنا کہ جوڈیشل سسٹم میں توازن نہیں ، یہ بات صحیح نہیں ہے ۔
عدالت عظمی کے مطابق ذاتی دشمنی یا عناد کے سبب کسی کی جان لینا دہشت گردی نہیں ہے اور نہ ہی ذاتی دشمنی اور عناد کے باعث جلاؤ گھراؤ، بھتہ خوری دہشت گردی ہے۔
جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ خوابوں کی تعبیر ماڈل کورٹس کے ججز کی کارکردگی کی صورت میں سامنے آ رہی ہیں۔
اس ضمن میں لا اینڈ جسٹس کمیشن نے تمام ہائیکورٹس کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔












