آئین کے مطابق سپریم کورٹ اور ماتحت عدلیہ کے اختیارات واضح ہیں، چیف جسٹسSeptember 3, 2020ویب ڈیسک0 سپریم کورٹ کو بنیادی حقوق کی عملداری سے متعلق آئینی درخواستوں پر سماعت کااختیار ہے، جسٹس گلزار احمد کا تقریب سے خطاب