تینوں افسران انکوائری کے مکمل ہونے اور اگلے احکامات تک کراچی میں رہیں گے
اپوزیشن لیڈر نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا
ریفرنس میں مخصوص نشستوں کے عدالتی فیصلے کے کچھ نکات بھی شامل کیے جائیں گے
8فروری سے قبل تحریک انصاف کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی، بیرسٹرگوہر
انتخابی دھاندلی سے متعلق شفاف تحقیقات کی جائیں ،بیرسٹر گوہر
کل کو کوئی قتل اور چوری کا الزام بھی لگا سکتا ہے، جسٹس فائز عیسی قاضی
وزارت داخلہ کو انٹرنیٹ سروسز سے متعلق کوئی ہدایات نہیں دیں گے
سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی جلد مکمل کیا جائے، چیف الیکشن کمشنر
عام انتخابات کسی صورت ملتوی نہیں کیے جائیں گے ، جتنی سیکیورٹی درکار ہوگی ،فراہم کریں گے، نگرا ن وزیر داخلہ
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کا نوٹس لے لیا، اجلاس طلب
اکائونٹ دو ہفتے پہلے ایک جعلی نئی سم لے کر بنایا گیا تھا
عام انتخابات ہونے نہ ہونے سے آپ کے پارٹی الیکشن کا کیا تعلق ؟ دیکھیں گے توسیع دینی ہے یا نہیں ،وکیل سے مکالمہ
الیکشن شیڈول تیار ہے،چیف جسٹس سے ملاقات خوش گوار رہی، سکندر سلطان راجہ
ملاقات 50منٹ جاری رہی،2سینئر ججز بھی شریک تھے
عوام کے ہاتھ میں ووٹ کی طاقت ہے ، اپنے اور بچوں کا مستقبل سامنے رکھ کر اس کا استعمال کریں ، سکندر سلطان راجہ









