شطرنج کھیلنے والوں کی تنظیم چیس فیڈریشن آف پاکستان کا اعزازSeptember 17, 2019نعمان مقصود0 ایشیئن چیس فیڈریشن اور سی ایف پی کے درمیان معاہدے کی یاداشت پر دستخط ہوگئے ہیں۔ اے سی ایف نے سی ایف پی کی صدر سینیٹر کلثوم پروین کے عہدے کو تسلیم کر لیا ہے۔