بلاول بھٹو زرداری نے سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کی مذمت کی۔
اعظم نذیر تارڑ وزیر قانون جب کہ احسن اقبال وزیر منصوبہ بندی ہوں گے۔
سلیٹڈ راج ختم ہونے پر میڈیا کو سب سے زیادہ خوش ہونا چاہیے، چیئرمین پیپلز پارٹی
عمران خان نے آئین اور قانون توڑا ہے ، چیئرمین پیپلز پارٹی
عمران خان آئینی عمل کو سبوتاج کرنا چاہتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
ان کی حکومت کو 3 سال گزر چکے ہیں لیکن ان کے پاس کہنے کو کچھ نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
عمران خان کو خبردار کرتے ہیں کہ آخری بال پر ٹیمپرنگ نہ کریں، چیئرمین پیپلز پارٹی
ہمارے لانگ مارچ سے پہلے وزیر اعظم کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں۔ بلاول بھٹو
ملک اور معیشت کے تحفظ کے لیے قائد کی ضرورت ہے کھلاڑی کی نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
قافلہ آگے چلے گا اور مشکلات بڑھیں گی، چیئرمین پیپلز پارٹی
عمران خان ابھی سے گھبرا گئے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
حقوق ملتے نہیں بلکہ چھیننا پڑتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
جب ہم نکلیں گے تو بنی گالہ سے چیخیں نکلیں گی، چیئرمین پیپلز پارٹی
حکومت کیلئے میدان خالی نہیں ہونا چاہتے، بلاول بھٹو زرداری
عمران خان کے دور میں ملک جمہوریت کی طرف نہیں جا رہا، چیئرمین پیپلز پارٹی










