ترجمان نیب کے مطابق چیئرمین نیب نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے
ڈی جی نیب کی پبلک اکاونٹس کمیٹی میں پیشی، وزیراعظم کا خط پیش کیا، اجلاس احتجاجاً ملتوی
نیب پر تنقید ضرور کریں لیکن ثبوت کے ساتھ کریں، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
وفاقی وزیر قانون کی ہدایت پر وزارت قانون نے سمری پر کام شروع کر دیا۔
بیوروکریسی کو ہمیشہ نیوٹرل ہونا چاہیے، بیرسٹر فروغ نسیم
چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار سپریم جوڈیشل کونسل کے بجائے صدر مملکت کو ہوگا،نیا آرڈیننس جاری
ڈی جی نیب پشاور بریگیڈیر فاروق بھی ڈپٹی چیئرمین کے امیدوار
ن لیگ نے چیئرمین نیب کی تقرری سےمتعلق آرڈیننس کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
نئے چیرمین کی تعیناتی تک موجودہ چیئرمین کام جاری رکھ سکیں گے۔
نئے چیئرمین کی تعیناتی تک موجودہ چیئرمین نیب کام جاری رکھیں گے، وزیر قانون
میرے خلاف کیس سیاسی انجینیئرنگ کے ذریعے بنایا گیا، نائب صدر ن لیگ
نیب آرڈیننس میں ترمیم سے مدت ملازمت کو’’ناقابل توسیع کے بجائے قابل توسیع‘‘ بنایا جا سکتا ہے
کیا حکومت میں ہمت ہے قانون کی نفی کرکے چیئرمین نیب کوتوسیع دے، سابق وزیراعظم
چند لوگ کرپشن مقدمات میں نیب پر الزام تراشی کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جاوید اقبال
چیئرمین نیب جاوید اقبال نے اسد قیصر کو نیب کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔











