آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا: روٹی کے نرخ بڑھنے کا امکانMay 6, 2022ویب ڈیسک0 20 کلو آٹے کا تھیلا 1100 روپے سے بڑھ کر 1300 روپے کا ہو گیا ہے، چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا