ریٹائر ہونے والے سینیٹرز کے فوری بعد نومنتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے
اجلاس میں چیئرمین سینیٹ انتخاب پر بھی مشاورت کی جا رہی ہے
جامعہ بنوریہ اور دارالعلوم کورنگی سے فتوی مانگا ہے، فتوی کی روشنی میں اپنا فیصلہ کروں گی، خالدہ اطیب
اپوزیشن خریدو فروخت سمیت تمام غیر قانونی اور غیر اخلاقی ہتھکنڈے استعمال کر کے جمہوریت کو نقصان پہنچا رہی ہے
مسلم لیگ ن کو اپوزیشن لیڈر کی پیشکش کی گئی ہے۔ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بعد اپوزیشن لیڈر کے نام پر غور ہو گا۔
وزیر اعظم کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے خصوصی اجلاس میں بھی حکمت عملی پر غور
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرمسلم لیگ ن سے ہوگا، ذرائع
حکومت نے چیئرمین سینیٹ کیلئے صادق سنجرانی کو میدان میں اتارا ہے جب کہ ڈپٹی چیئرمین کے نام پر ابھی مشاورت جاری ہے
الیکشن کمیشن کل تحریک انصاف کی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔
ن لیگ کی جانب سے کہا گیا کہ پیپلزپارٹی یوسف رضا گیلانی کو امیدوار نامزد کرے،بھرپور ساتھ دیں گے۔
پیپلز پارٹی نے حکومت کی اہم اتحادی جماعت ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت دی
حکومتی اتحادی ہیں، ان کو تعاوَن کی یقین دہانی کرا چکے ہیں، سینیٹ میں بھی ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
امید ہے تحریک انصاف دو وزارتوں کا وعدہ پورا کرے گی، ایم کیوایم
حمایت کی ضرورت پڑی تو یوسف رضا گیلانی کے پاس دوبارہ آ جاؤں گا، چیئرمین سینیٹ
ہم نے چھ نشستوں کا مطالبہ کیا تو ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے، پی ڈی ایم کے مرکزی قائدین کی مشترکہ پریس کانفرنس












