مادر ملت فاطمہ جناح کی 52 ویں برسی: آج منائی جارہی ہےJuly 9, 2019ویب ڈیسک0 سیاسی و سماجی تنظیموں سے تعلق رکھنے والوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد کی بـڑی تعداد مزار پہ حاضر ہو کرگلپاشی کرنے کے بعد ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کررہی ہے۔